آپ کے مسائل


قارئین کرام

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر آپ کو دینی لحاظ سے کوئی مسئلہ درپیش ہو اور اس کے حل کے لئے آپ کوشاں ہوں تو اس صفحے پر اپنا مسئلہ تفصیل سے درج کریں، کوشش کریں کہ اردو زبان میں یونیکوڈ فارمیٹ میں لکھیں نیز رومن اردو میں بھی تحریر لکھ سکتے ہیں۔ ہم کوشش کریں گے کہ آپ کا مسئلہ قرآن پاک و حدیث کی روشنی میں حل کریں۔ مزید یہ کہ اب ہمارا ویب سائٹ بھی اس حوالے سے موجود ہے جس پر بھی درج ذیل لنک پر جا کر اپنا مسئلہ

لکھ سکتے ہیں۔ شکریہ

ِIslam in Daily Life 

ایڈمن

مسنون دعائیں

آپ کے سوالات

زنا کی سزائيں اور اس سے بچنے کی کیفیت

لڑکی نے اپنے اہل خانہ میں سے کسی کو بتلائے بغیر شادی کر لی

والدین یا قدر ومنزلت میں انکے برابر لوگوں کے قدم چومنے کا حکم

ایک بہن کو شادی کے وقت کچھ نصیحتیں

حیض کے بعد غسل سے قبل ہی بیوی سے جماع کرنے سے توبہ کا طریقہ

قیامت کب آئے گی اور کس دن آئے گی؟

Advertisements
4 Comments

4 thoughts on “آپ کے مسائل

  1. میں بیوی ہوں ماں بن چکی ہوں، ایک ایسے آدمی سے میں نے شادی کی جس کو میں نہیں جانتی تھی، اور میری پریشانی یہ ہے کہ میں نے اس کے علاوہ دوسرے آدمی سے پیار کیا، فون کے ذریعے میرا اس سے تعارف ہوا، میں بہت پریشان ہوں کہ کیا میں اپنے شوہر کو بتادوں کیونکہ میں اس طرح سے خیانت محسوس کرتی ہوں، یا میں اس کو چھپالوں اور ان کو نہ بتاؤں مگر اس طرح سے میرا ضمیر مجھ پر ملامت کرتا ہے، میں بہت پریشان ہوں اور نہیں جانتی ہوں کہ میں کیا کروں۔

    • بسم اللہ الرحمن الرحیم
      پیاری بہن۔۔
      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      شوہر کی خیانت دو طرح کی ہوتی ہے ایک جسمانی خیانت دوسرا دلی خیانت۔۔۔ اور دونوں ہی بہت سنگین ہیں۔۔۔ اور ان دونوں میں سے ہر ایک دوسرے تک پہنچنے کا ذریعہ ہے دلی خیانت یہ ہے کہ تم اپنے شوہر کے علاوہ کسی دوسرے سے عشق ومعاشقہ کرو اور یہ بہت بڑی خیانت ہے معمولی نہیں۔ اور معاذ اللہ یہ جسمانی خیانت کا چور دروازہ ہے۔ ایک مسلم نیک خاتون کے لئے ضروری ہے کہ اس کا احساس، اس کا دل، اس کی عشق ومحبت یہ سب کا سب ایک ہی آدمی کے لئے ہو اور وہ شوہر ہے۔۔۔اس پر ضروری ہے کہ وہ اپنے دل ودماغ میں پہلے ہی سے اپنے شوہر کی محبت کا بیج بوئے۔۔۔ اگر ایسا نہ کرسکے تو اس کے لئے پوری طاقت صرف کرنے کی کوشش کرے پھر بھی ایسا نہ کرسکے تو اس کے سوا کسی سے محبت نہ کرے نہیں تو گنہگار ہوگی اگرچہ اس گناہ کے بارے میں اللہ کے سوا کوئی نہ جان سکے، اپنے شوہر کے علاوہ کسی کی محبت دل سے اکھاڑ پھینکو اور اپنے شوہر کے بارے میں غور وفکر کرو تم اس کے اندر بہت ساری اچھی خصلتیں پاؤگی جو تمہیں پسند آئے گی تو اس سے قریب ہونے کی کوشش کرو تاکہ وہ تم سے قریب ہوسکے۔ اور آدھی محبت کا ہی اس کے اندر اکتشاف کرو۔ اپنی زبانی محبت سے اسکے ساتھ شریک ہو شاید اللہ رب العالمین آپ کے دل میں بھلائی ڈال دے اور اس نیک شوہر کی محبت آ پ کے دل میں جاگزیں کردے جس نے آپ کے ساتھ کبھی ظلم وزیادتی نہیں کی۔ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ قول یاد کرو کہ جو شخص سوال سے بچتا ہے اللہ اس کو بچاتاہے (مسلم:1745)۔ آپ کے لئے ضروری ہے کہ ان سب چیزوں میں سے کچھ اپنے شوہر سےنہ بتاؤ۔۔۔ اپنے آپ کی ستر پوشی کرو، یہ شرعی طور پر واجب ہے۔۔۔ کیونکہ جب آپ اس کو یہ بتاؤگی تو وہ آپ سے بدگمانی کرے گا اور اس کی تصدیق نہیں کرے گا کہ آپ نے اس کے ساتھ بدکاری نہیں کی ہے ورنہ خود اپنا گھر برباد کرلوگی۔۔۔اور جب اللہ رب العالمین نے انسان کو خود اپنی ستر پوشی کا حکم دیا ہے یہاں تک کی جسمانی خیانت میں بھی تو دلی خیانت تو بدرجہ اولی سترپوشی کے لائق ہے۔ سترپوشی توبہ کی پہلی سیڑھی ہے اور بغیر کسی شرعی ضرورت کے کسی بھی اجنبی مرد سے گفتگو مت کرو، اللہ کے حقوق کی حفاظت کرو وہ آپ کی حفاظت کرے گا۔ اخیر میں آپ کے اور آپ کے فیملی کی بھلائی کے لئے میری طرف سے بہت ساری دعائیں۔

  2. آپ کا مسئلہ: Asslamu Alykum
    Muhtarm
    Mere walida ka intiqal hochuka hain, aur jab wo bemar ti tu main Saudi Arabia main ta, jab main chute geya tu mainy aur mere behno ny faisala kiya ky walid muhtram ky shaadi krwa di jayee, q ky humary gar main aur koi nahee ta, jo ky mere walid ka aur mere choty behno ka aur bahi ka khyal rakhin. Jesy hi mere walid ki shadi hogaye wo bilkul badal gya aur mere saath larny laga, main sabar krta raha magar un main narmi nahee any wali ti pora ramzan mainy kis tarah guzara ALLAH jany, mere pory 6 maheno ki chute ti magar walid ky rawayee ki waja sy main 12 ramzan ko wafas Saudi Arabia agiya yaha per akar jis company main kaam kr raha ta wo bi khtam hogiyaan aur abi ye mera 2 mahena kaam ki talash kr raha hoon magar koi kamyabi nahee mil rahee hain, aoper sy kafeel ny bi preshani shori krdi hain, ky tanazul laky jawo. Gaher ki preshani aur yahaan ki preshani ny zindagee ajeran kr di hain. Agar app ky pass koi hall hoon tu maddad kreen.
    Note main shadi shuda hoon aik beti hain, aur IN SHA ALLAH 5-6 maheny baad dosra mehman bi any wala hain.
    موبائل نمبر: 00966 59 35 82 471
    جنس : مرد

    • محترم عادل بھائی
      پہلے تو آپ اپنے والد صاحب کو کسی بھی طریقے سے منا لیں۔وہ ایک باپ ہیں اور آپ کو پتہ ہے کہ والد کا کتنا حق ہوتا ہے۔
      دوسری بات یہ کہ کیا آپ نے اپنے والد صاحب سے جھگڑا بھی کیا ہوگا۔ جس کی وجہ سے آپ کا کاروبار اور زندگی کی گاڑی بھنور میں پھنس گئی ہے۔ اس لئے کسی بھی طریقے سے اپنے والد صاحب کو منا لو۔ کیونکہ تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے۔باقی تفصیل جلد ہی شائع کی جائیگی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s